اردو زبان کی ترقی، ادبیاتِ اردو کے فروغ اور بالخصوص تقدیسی ادب کی ترویج و اشاعت کے لیے 2018 میں دبستان نوابیہ عزیزیہ کا قیام عمل میں لایا گیا، ادارے کی مسندِ صدارت پر سید الشعرا سید محمد نور الحسن نور نوابی عزیزی متمکن ہیں تفصیلات دیکھیں